*وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے Sahiwal Division سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات ۔*  اراکین پارلیمنٹ کی ساہیوال کول پاور پراجیکٹ (Sahiwal Coal Power Project) سے ریکارڈ مدت میں بجلی کی پیداوار پر وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو مبارکباد ۔  اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی دوسری ٹربائن (Second Turbine) نے بھی بجلی کی پیداوار (Electricity Production) کا آغاز کر دیا ہے۔ شہباز شریف.   ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سی پیک (CPEC) کا پہلا اور پاکستان کا سب سے بڑا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ہے(Pakistan's Largest Coal Power Project)۔ شہباز شریف.   وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں اندھیروں سے روشنیوں کی جانب سفر جاری ہے۔ شہباز شریف.    چین  (China) کے تعاون سے ٹیکنیکل کالج (Technical College) بھی بنے گا۔ شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی صوبائی کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو ہدایات۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کو مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔شہبازشریف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔ شہبازشریف سستے رمضان بازاروں کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی اشیائے ضروریہ کی وافر اور مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔وزیراعلیٰ مجھے عوام کا مفاد بے حد عزیز ہے۔شہبازشریف کسی کو ناجائز منافع خوری ، ذخیرہ اندوزی کے نام پر عوام کا استحصال نہیں کرنے دیا جائے گا۔شہبازشریف پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی بار 9 ارب روپے سے زائد کا رمضان پیکیج عوام کو ریلیف مہیا کرنے کیلئے دیا ہے۔شہبازشریف صرف سستے آٹے کی فراہمی پر 8 ارب 78 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔شہبازشریف رمضان پیکیج کی پائی پائی عوام تک پہنچنی چاہیئے۔شہبازشریف
1496066708.jpg
2017-05-29CM Punjab-3.JPG
2017-05-29CM Punjab-1.JPG

  • 740486
Visits: Web Development Section « IT Department » © 2017. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 740486