Directorate General Public Relations, Punjab:


17 Jul

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب، لاہور فون نمبر 99201390  گوہر/حفیظ ہینڈ آؤ ٹ نمبر1424 نگران حکومت شفاف الیکشن کیلئے ہر ضلع میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنائے گی :وزیر اطلاعات پنجاب آزادانہ حق رائے دہی کیلئے ووٹرز کو پر امن ماحول فراہم کیا جائے گا ،ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض کا گجرانوالہ اور سیالکوٹ کا دورہ ، اہم اجلاس و شجر کاری مہم کا آغاز


17 Jul

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب لاہور فون نمبر 99201390  رفیع اللہ/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1233 نگران وزیراعلیٰ سے نائیجیریا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل کی قیادت میں وفد کی ملاقات پاک نائیجیریا تعلقات کے فروغ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور پاکستان میں انتخابات کے انتظامات کے امور پر تبادلہ خیال  پاکستان اور نائیجیریا کو دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مائنڈ سیٹ کی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے:ڈاکٹر حسن عسکری دہشت گردی پاکستان سمیت عالمی برادری کیلئے سنجیدہ چیلنج ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے ناسور کا بہادری سے سامنا کیا ہے پاکستان کی بہادر مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر ایک تاریخ رقم کی ہے سماجی و معاشی مسائل حل کرنے سے دہشت گردی و انتہاپسندی کو ختم کیا جاسکے گا، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون کے مواقع بڑھانے کے بے پناہ امکانات موجود ہیں، تجارتی وفود کے تبادلے ضروری ہیں باہمی رابطوں میں اضافے سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئے گی اور ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی 25 جولائی کو شفاف الیکشن کرانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ووٹر کو پرامن ماحول فراہم کیا جائے گا انتخابات میں تمام جماعتوں کو یکساں مواقع مہیا کئے جا رہے ہیں، پرامن انتخابات کی ذمہ داری بطریق احسن نبھائیں گے لاہور کا دورہ خوشگوار اور ناقابل فراموش ہے، دہشت گردی سمیت دیگر امور میں پاکستان کے تجربات سے سیکھنا چاہتے ہیں:نائیجیرین وفد


11 Jul

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب لاہور فون نمبر 99201390  رفیع اللہ/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1200 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت ،ہارون بلور سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس پشاور دھماکہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ہے:ڈاکٹر حسن عسکری پنجاب حکومت شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے ، ہماری تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں


11 Jul

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب لاہور فون نمبر 99201390  رفیع اللہ/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1201 نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے بلوچستان کے نگران وزیر صحت فیض محمد کاکڑ کی ملاقات پاکستان ہم سب کا پیارا وطن ہے ، اس کی تعمیر و ترقی میں ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے:حسن عسکری ہم اپنے بلوچ بھائیوں کیساتھ جس حد تک ممکن ہو سکا، تعاون کرتے رہیں گے:نگران وزیراعلیٰ پنجاب


11 Jul

ہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون نمبر 99201390  عمران اسلم/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1203 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی شرکت  سیاسی رہنماؤں اور امیدواروں کی سکیورٹی اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال حالات نازک ہیں،یہ جوش نہیں ہوش کا دامن تھامنے کا وقت ہے:ڈاکٹر حسن عسکری  سیاسی لیڈروں اور عوام کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے،دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیاسی جماعتوں کا تعاون ضروری ہے الیکشن کے دوران پر امن ماحول سے سیاسی جماعتیں بہتر اور مساوی مواقع حاصل کرسکیں گی امیدوار سکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنائیں نگران حکومت اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے مستعد ہے،ہمارے کان اور آنکھیں کھلی ہیں:نگران وزیراعلیٰ پر امن ماحول میں انتخابات کیلئے تعاون کرینگے:سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی ضابطہ اخلاق پر پابندی پر عملدرآمد کی یقین دہانی


11 Jul

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون نمبر 99201390  رفیع اللہ/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1204 نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا وزیراعلیٰ شکایت سیل کا دورہ،سائلین سے ملاقات ، مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات وزیراعلیٰ شکایت سیل ازسرنو فعال کیا گیا ہے،عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے آن لائن بھی درخواست دے سکتے ہیں عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کا بنیادی فرض،شکایت سیل میں آنیوالی درخواست پر رپورٹ کے بعد جلد کارروائی عمل میں لائی جائیگی وزیراعلیٰ شکایت سیل میں درج کرائی جانے والی شکایات پر فوری ایکشن ہوگا:ڈاکٹر حسن عسکری میں وعدہ کرتا ہوں کہ شکایات کے ازالے کیلئے تیزی سے کارروائی ہوگی اورغیر ضروری تاخیر نہیں ہوگی ہم آنیوالی حکومت کے لئے ایک مثال قائم کرنا چاہتے ہیں،منتخب حکومت جب آئے گی تو ہم ان کیلئے کچھ تجاویز چھوڑ کر جائیں گے  نگران سیٹ اپ مکمل طورپر غیر جانبدار ہے ،اگرکسی کو پنجاب حکومت سے شکایت ہے تو اسے دور کرنے کیلئے پوری کوشش کریں گے


11 Jul

ہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب لاہور فون نمبر 99201390  رفیع اللہ/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1202 نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا ملالہ ڈے کے موقع پر پیغام


11 Jul

بہ تسلیمات تعلقات عامہ نظامت اعلیٰ پنجاب لاہور فون نمبر:042-99201390 امبر جبین/ ہینڈ آؤٹ نمبر1389


10 Jul

بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب لاہور فون نمبر 99201390  اخلاق علی خان/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1197 پیرامیڈکس سٹاف کے وفد کی سیکرٹری سپیشلائیزڈ ہیلتھ سے ملاقات وفد نے پیرامیڈکس کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا پیرامیڈیکل سٹاف ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی دیکھ بھال میں کردار ادا کیا


10 Jul

انتخابی مہم: نگران وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا حکم امیدواروں کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے، جلسوں جلوسوں کے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے امن عامہ کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا،ڈاکٹر حسن عسکری کا اجلاس سے خطاب اجلاس میں امیدواروں کی سکیورٹی، پولنگ ڈے پر پرامن ماحول کی فراہمی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ 


10 Jul

انتخابی مہم: نگران وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا حکم امیدواروں کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے، جلسوں جلوسوں کے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے امن عامہ کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا،ڈاکٹر حسن عسکری کا اجلاس سے خطاب اجلاس میں امیدواروں کی سکیورٹی، پولنگ ڈے پر پرامن ماحول کی فراہمی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ


10 Jul

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام


10 Jul

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان پانی کی ضروریات کے پیش نظر اس کار خیر میں شہریوں کو اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالنا چاہیئے


10 Jul

ہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون نمبر 99201390  رفیع اللہ/ اعجاز ہینڈ آؤ ٹ نمبر1196 نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری سے پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا قومی فرض نبھانے کے بعد اپنی علمی و صحافتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرونگا نگران کابینہ میں شامل وزراء مکمل طور پر بااختیار ہیں، سرکاری امور مشاورت سے سرانجام دے رہے ہیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں:ڈاکٹر حسن عسکری تعلیم، صحت اور سماجی شعبوں کی ترقی کیلئے مزید وسائل مہیا کئے جانے چاہئیں پی ایچ ڈی سکالرز کو کوالٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں معیار کا ہونا انتہائی ضروری ہے تعلیم کا معیار بلند کرنے کیلئے حکومت، تعلیمی اداروں،اساتذہ اور سکالرز کو مل کر کام کرنا ہوگا


09 Jul

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی عمل کے دوران امیدواروں کی سیکورٹی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ  انتخابی عمل کے دوران صوبہ بھر میں سیکورٹی انتظامات کو مزید سخت کرنے کا حکم،امیدواروں کی سیکورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے:نگران وزیر اعلی کی ہدایت انتخابی جلسوں اور جلوسوں کیلئے وضع کردہ سیکورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،صوبے کے عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے:ڈاکٹرحسن عسکری


  • 2396354
Visits: Web Development Section « IT Department » © 2018. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 2396354