Directorate General Public Relations, Punjab:


09 Jul

صوبائی وزیر نعمان کبیر کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت مرغی کی قیمتوں میں زبر دست کمی سماجی تنظیموں اور عوامی حلقوں کی جانب سے صوبائی وزیر میاں نعمان کبیر کو زبر دست خراج تحسین


28 Sep

آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کا پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس اکیڈمی لاہور کا دورہ ایس ٹی پی (STP)کے 44ویں بیج کے زیر تربیت افسران کو لیکچر دیا، یادگاری پودا بھی لگایا


31 Aug

ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاں کی پریس کانفرنس


12 Aug

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا داتا دربار کے باہر تاریخ ساز ریلی سے خطاب جھوٹ بولنے اور یوٹرن کا عالمی ریکارڈ بنانیوالے نیازی صاحب !آپکو نوجوان نسل نے مسترد کردیاہے ملک کو لوٹ کر لندن اور کینیڈا جانے والوں کو کسی نے نہیں پوچھا،4سال میں ہم پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے


20 Jul

جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ میں آج سے حج تربیتی پروگرام شروع


30 Jun

جے آئی ٹی کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف کام کر رہی ہے عمران خان بات بات پر نیا پاکستان بنا دیتا ہے، نادیدہ قوتیں قائداعظم کے پاکستان کی مخالف ہیں رانا ثناء اللہ خاں


20 Apr

پانامہ فیصلہ نے شیخ رشید، عمران کی دھرنا اور لاک ڈاؤن سیا ست کا جنازہ نکال دیا
رانا ثناء اللہ خاں

" data-toggle="modal" data-target="#7301" >

پانامہ فیصلہ نے شیخ رشید، عمران کی دھرنا اور لاک ڈاؤن سیا ست کا جنازہ نکال دیا
رانا ثناء اللہ خاں


02 Apr

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب و قومیت نہیں اور نہ ہی کوئی پختون‘ پنجابی‘ سندھی اور بلوچی دہشت گرد ہو سکتا ہے لیکن یہ پاکستان کے دشمن ہیں جو ہمارا ہی روپ دھار کر ہماری صفوں میں گھسے ہوئے ہیں اور ہمارے قومی اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں جنہیں اپنی صفوں سے باہر نکلنا ہو گا ۔


02 Apr

دہشتگرد اور سہولت کار دھرتی کا بوجھ ہیں،دہشتگردی کے ناسورکے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہوچکی ہے، پرویز ملک،عمران نذیر ملک میں انتشار ،بد امنی پھیلانیوالوں کی سیاست دم توڑچکی ،مخالفین اپنے رویوں کی وجہ سے مزید ذلیل ہونگے لیگی رہنما


01 Apr

زرداری دوسروں کے برج گرانے سے پہلے اپنے گرے ہوئے برجوں کو تو کھڑا کرلیں،عمران گورائیہ  مسلم لیگ(ن) عوامی مقبولیت سے برسراقتدار آئی ہے ،انشاء اللہ مدت پوری کرینگے


  • 2396348
Visits: Web Development Section « IT Department » © 2018. « Directorate General Public Relations, Government of the Punjab». All right reserved.
  • Visits: 2396348